اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں موسم ابر آلود ، آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان

31 Jul 2026
31 Jul 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں آج بھی موسم ابر آلود ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ آسمان پر بادل مسلسل چھائے ہوئے ہیں جبکہ مون سون کا موجودہ اسپیل آئندہ منگل تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک بھی مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے وقفے وقفے سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے