اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شہر بھر میں غیرقانونی پارکنگ سٹینڈز کیخلاف بڑا آپریشن

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر میں غیرقانونی پارکنگ سٹینڈز کےخلاف بڑا آپریشن کیا گیا۔

چیف آفیسرایم سی ایل اورایم اوریگولیشن کی نگرانی میں کارروائیاں انجام دی گئیں، پرائیویٹ املاک پرقائم غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کیخلاف ایکشن لیا گیا، شہربھرمیں 50 غیر قانونی پارکنگ سٹینڈزسیل کر دیئے گئے۔ 

پارکنگ فیس میں اوورچارجنگ پر بھی کریک ڈاؤن جاری ہے، زائد پارکنگ فیس وصول کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری زائد پارکنگ وصول کرنیوالوں کیخلاف شکایت درج کرائیں۔

انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی پارکنگ، اوورچارجنگ کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے