اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔

 

شان مسعود کو پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز کے دوران انگوٹھے پر گیند لگی تھی، جس کے بعد ان کے انگوٹھے کا سکین کیا گیا۔ذرائع کے مطابق شان مسعود کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت بھی کنفرم نہیں۔

تاہم شان مسعود کو وطن واپس نہیں بھیجا جائے گا اور وہ ٹیم کے ہمراہ ہی رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے