اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہورنیوز) قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں پہنچ گئے جبکہ قومی اتھلیٹ محمد یاسر سلطان فائنل میں جگہ نہ بنا سکے۔

 

قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے ٹاپ 12 اتھلیٹ میں جگہ بنا لی، گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولین تھرو کا فائنل کل ہوگا۔پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی تھرو 78.63میٹر کی پھینکی، دوسری تھرو ضائع ہوگئی، جبکہ تیسری تھرو 75.65 میٹر کی پھینکی۔

پاکستان ہی کے محمد یاسر کی پہلی تھرو ضائع ہوگئی، انہوں نے دوسری تھرو 71.42 میٹر کی پھینکی جبکہ تیسری تھرو 74.36 میٹر کی پھینکی۔پہلی تھرو میں بھارت کے نیرج چوپڑا پاکستانی ارشد ندیم سے پیچھے رہے، بھارت کے نیرج چوپڑا نے دوسری تھرو 79.61 میٹر کی پھینکی۔

ادھر میاں چنوں میں ارشد ندیم کا کوالیفائنگ راؤنڈ دیکھنے کے لیے اہل علاقہ کی بڑی تعداد ان کے گھر جمع ہوگئی، ان کے گھر میں میلے کا سماں رہا، گاؤں کے لوگ ارشد ندیم کی کامیابی کے لیے ان کے گھر اکٹھے ہوئے اور ان کیلئے دعائیں کیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے