اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کا ہنگو میں 8 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

20 Sep 2026
20 Sep 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہنگو میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن ابوذر فاروق، لیفٹیننٹ شیراز بابر اور 4 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہداء کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب  نے کہا کہ شہید افسران اور جوانوں نے دفاع وطن کے لیے بے مثال جرات و شجاعت کا مظاہرہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے