اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میری وفاداری کسی عہدے سے نہیں، پاکستان سے ہے: عماد بٹ

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عماد بٹ نے کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری وفاداری کسی عہدے سے نہیں، پاکستان سے ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں سابق کپتان قومی مینز ہاکی ٹیم عماد بٹ نے کہا کہ آج مجھے ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا گیا۔ کپتانی سے ہٹائے جانے کے باوجود پاکستان کے لیے میرا جذبہ اور پیار ختم نہیں ہوگا، کپتانی ایک ذمہ داری اور فخر تھی، مگر پاکستان کیلئے کھیلنے پر اس سے بھی زیادہ فخر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کپتانی ایک ذمہ داری اور فخر تھی مگر پاکستان کے لیے کھیلنے پر اس سے بھی زیادہ فخر ہے۔ پاکستان کے لیے ہمیشہ ولولے، محنت اور فخر کے ساتھ کھیلا ہوں۔

عماد بٹ نے کہا کہ پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں کوالیفائی کیا ہے، مجھے فخر ہے کہ ورلڈکپ کوالیفائی کرنے میں میرا بھی کردار رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ میری وفاداری کسی عہدے سے نہیں، پاکستان سے ہے، کپتانی تبدیل ہوئی مگر کھیل کے لیے میرا جذبہ ختم نہیں ہوسکتا۔

سابق کپتان نے کہا کہ پہلے کی طرح بھرپور جذبے سے پاکستان کے لیے کھیلتا رہوں گا،ہاکی نے عزت، پہچان اور پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز دیا ہے۔

عماد بٹ نے کہا کہ پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں کوالیفائی کیا ہے، مجھے فخر ہے کہ ورلڈکپ کوالیفائی کرنے میں میرا بھی کردار رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ میری وفاداری کسی عہدے سے نہیں، پاکستان سے ہے، کپتانی تبدیل ہوئی مگر کھیل کے لیے میرا جذبہ ختم نہیں ہوسکتا۔

سابق کپتان نے کہا کہ پہلے کی طرح بھرپور جذبے سے پاکستان کے لیے کھیلتا رہوں گا، ہاکی نے عزت، پہچان اور پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے