اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد ثاقب، محمد جواد فائنلز میں پہنچ گئے

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے محمد ثاقب اور محمد جواد ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ کے فائنل مقابلوں میں پہنچ گئے۔

محمد ثاقب نے انڈر 18 جبکہ محمد جواد نے انڈر 16 کیٹیگری کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، پاکستانی فائٹرز نے قازقستان اور کرغزستان کے مضبوط حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔

محمد ثاقب انڈر 18 جبکہ محمد جواد انڈر 16 فائنل میں قازقستان کے حریفوں کا سامنا کریں گے۔

خیال رہے کہ محمد ثاقب 2024 گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ بھی ہیں۔

پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے صدر ذوالفقار علی نے قومی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے