اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی، محمد ابوبکر نئے کپتان مقرر

29 Jul 2026
29 Jul 2026

(لاہورنیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی کرتے ہوئے عماد بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا ہے۔

 

 

 

پی ایچ ایف کے مطابق محمد ابوبکر کو قومی ہاکی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ وہ آئندہ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی نئی قیادت کا فیصلہ ورلڈ کپ کی تیاریوں اور ٹیم کی حکمت عملی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے