اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملت پارک: مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز) ملت پارک کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

ملت پارک پولیس  نے 2 ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا ، ملزمان  نے پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان  نے موٹر سائیکل پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی جس کی وجہ سے دوران فائرنگ زخمی ہونیوالے ایک ملزم سانول کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا ملزم رضوان فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کے مطابق گرفتار ملزم ڈکیتی، سنچنگ جیسے 93 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، زخمی ملزم سے موبائل فونز، پستول اور موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی ہے جبکہ اسے طبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے