اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ سے نورین نیازی کو ریلیف مل گیا، ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔

جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے انہیں ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

عدالت نے اپنے حکم میں نورین نیازی کو ہدایت کی کہ وہ ایک ہفتے کے اندر متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہوں۔ ہائیکورٹ کے حکم کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اس مدت کے دوران نورین نیازی کو مذکورہ مقدمے میں گرفتار نہیں کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے