اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈز کیس: بشری بی بی کی سزا معطل کیلئے آئینی عدالت میں اپیل دائر

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز) وفاقی آئینی عدالت میں 190 ملین پاؤنڈز کیس ؛ بشری بی بی نے سزا معطلی کیلئے آئینی عدالت میں اپیل دائر کر دی۔

اپیل میں ٹرائل کورٹ کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی استدعا  کی گئی ہے، بشری بی بی نے سزا معطلی کی استدعا طبی بنیادوں پر کی، اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ دوران قید بشری بی بی کو آنکھوں کی بیماری لاحق ہوئی جبکہ دوران قید ان کی آنکھ کی سرجری بھی ہوئی،۔

اپیل میں مزید کہا گیا ہے کہ خاتون ہونے اور بیماری کے باعث بشری بی بی ضمانت کی مستحق ہیں، بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر علاج اور دیکھ بھال سے محروم رکھا گیا تاہم نیب جان بوجھ کر سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے