اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نوید ولد موج دین کے نام سے ہوئی ہے، جو گنڈا سنگھ، ضلع قصور کا رہائشی تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوید گجر کالونی، چندرائے روڈ پر مٹی سے بھرا ٹرالا  لے کر آیا تھا، اس دوران سڑک پر بجلی کی ایک تار نیچی لٹک رہی تھی، تار کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کے دوران اسے شدید کرنٹ لگا، جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کوٹ لکھپت پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس  نے لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے