اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ساندہ: ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار

29 Jul 2026
29 Jul 2026

(لاہور نیوز) ساندہ کے علاقہ راج گڑھ میں ہوائی فائرنگ کر کےخوف پھیلانےوالاملزم گرفتار ہو گیا۔

ملزم عبدالمنان  نے گزشتہ رات معمولی جھگڑے پر محلہ میں ہوائی فائرنگ کی تھی، پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کی واردات سےعلاقہ میں خوف پھیلا کر فرار ہو گیا تھا،

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالمنان کو راج گڑھ مین روڈ سے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔

پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کیلئے اسے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے