اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا

29 Jul 2026
29 Jul 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا ہوا ہے جبکہ چاندی کے دام بڑھ گئے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 26 ہزار 436 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 65 ہزار 600 روپے پر آ گیا ہے۔

24 قیراط فی تولہ چاندی کے دام 68 روپے بڑھ کر 6 ہزار 291 روپے پر پہنچ گئے۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہو کر 4040 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے