اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.04 قیمت فروخت : 41.11
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 315.95 قیمت فروخت : 316.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.38 قیمت فروخت : 370.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.98 قیمت فروخت : 194.33
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.77 قیمت فروخت : 197.12
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.99 قیمت فروخت : 74.12
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.63 قیمت فروخت : 75.76
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.52 قیمت فروخت : 904.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں کمی، قیمت 446 روپے کلو مقرر

29 Jul 2026
29 Jul 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق برائلر مرغی کے نرخ میں 22 روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 446 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں صافی گوشت 520 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، فارم گیٹ ریٹ 280 روپے فی کلو، ہول سیل ریٹ 294 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 308 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، سرکاری نرخ کے مطابق انڈے 266 روپے فی درجن مقرر ہیں، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 7 ہزار 860 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے