اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رہیں گی: پٹرولیم ڈویژن

25 Jul 2026
25 Jul 2026

(لاہورنیوز) پٹرولیم ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رہیں گی۔

 

 پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جائے گا۔

ںوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 27 جولائی (پیر) تک برقرار رہیں گی، اس دوران عوام کو موجودہ نرخوں پر ہی پٹرولیم مصنوعات دستیاب ہوں گی۔

دوسری جانب حکام کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے فی الحال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، جس کے باعث موجودہ قیمتیں بدستور نافذ العمل رہیں گی، نئی قیمتوں سے متعلق فیصلہ آئندہ جائزے کے بعد کیا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے