اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی ہو گئی

25 Jul 2026
25 Jul 2026

(لاہورنیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

 

آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 736 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 66 ہزار 714 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں 12 روپے کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کا بھاؤ 6 ہزار 297 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 4 ہزار 053 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے