اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دودھ اور دہی کی من مانے نرخوں پر فروخت، ضلعی انتظامیہ ناکام

25 Jul 2026
25 Jul 2026

(لاہور نیوز) ضلعی انتظامیہ دودھ اور دہی کی سرکاری قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے میں ناکام ، اوپن مارکیٹ میں دونوں اشیاء مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دودھ کی سرکاری قیمت 170 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، تاہم مارکیٹ میں دودھ 200 سے 240 روپے فی لٹر تک فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح دہی بھی سرکاری نرخوں کے برعکس اوپن مارکیٹ میں 220 سے 250 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد نہ ہونے سے عوام کو اضافی رقم ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ دودھ اور دہی کی مقررہ قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کے لیے مؤثر کارروائی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے