اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ

24 Jul 2026
24 Jul 2026

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں مختلف اقسام کے خام تیل کی قیمتیں 3 سے 10 فیصد تک گر گئی ہیں۔

امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی کے بعد یہ 89 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل پر آ گیا ہے۔

اسی طرح برطانوی خام تیل بھی 3 فیصد سستا ہونے کے بعد 97 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب اماراتی مربن خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت 97 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے