اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کاہنہ: زہریلا کھانا کھانے سے 12 افراد کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

23 Jul 2026
23 Jul 2026

(لاہور نیوز) نواحی علاقے مادھے شاہ میں زہریلا کھانا کھانے سے 12 افراد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فوڈ پوائزننگ کے باعث متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، مجموعی طور پر 12 افراد کا ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے۔

تمام متاثرہ افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ چاول پکاتے ہوئے چھپکلی کھانے میں گرنے کا شبہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے