اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کینسر، ہیپاٹائٹس، شوگراور بلڈ پریشر سمیت متعدد ادویات 100 فیصد سے زائد مہنگی

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) کینسر، ہیپاٹائٹس، شوگر، بلڈ پریشر سمیت مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

رپورٹس کے مطابق فروری 2024 کے حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت دوا ساز ادارے مقررہ قیمتوں پر ادویات فروخت کرنے کے پابند ہیں، تاہم عام استعمال کی متعدد ادویات مقررہ نرخوں سے زیادہ قیمت پر فروخت ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل ادویات کی قیمتوں پر مؤثر کنٹرول نہ ہونے کے باعث مارکیٹ میں من مانے نرخ وصول کیے جا رہے ہیں، جبکہ 34 اہم انجیکشنز، ویکسینز اور دیگر ضروری ادویات کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔

شہریوں اور مریضوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں پر سخت نگرانی کی جائے، مقررہ نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے