اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو کی سالگرہ، جوہر ٹاؤن میں تقریب

20 Sep 2026
20 Sep 2026

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر جوہر ٹاؤن میں عاصم نصیر کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی۔

تقریب کے مہمان خصوصی فیصل میر تھے جبکہ ڈاکٹر عائشہ شوکت شاہدہ جبیں سمیت دیگر پارٹی رہنما اور کارکن بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر فیصل میر  نے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

شرکاء  نے بلاول بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کی درازی عمر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے