اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، ہیڈ مرالہ پر اونچے درجے کا سیلاب

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) بھارت کی جانب سے آنے والے پانی کے باعث دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے، ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد 224,496 کیوسک اور اخراج 206,496 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

خانکی بیراج پر پانی کی آمد 126,717 کیوسک جبکہ اخراج 120,867 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

دوسری جانب ہیڈ قادرآباد پر پانی کی آمد 158,539 کیوسک اور اخراج 143,539 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔

حکام کے مطابق دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے باعث متعلقہ علاقوں کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے