اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تمام انڈر پاسز اور شاہراہوں کو مکمل کلیئر کیا جائے: ایم ڈی واسا

20 Jul 2026
20 Jul 2026

(لاہور نیوز) ایم ڈی واسا غفران احمد نے نشیبی علاقوں کے دورہ کیا، اس موقع پر انہیں نکاسی آب سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

ایم ڈی واسا غفران احمد نے قرطبہ چوک کا دورہ کیا اور نکاسی آب آپریشن کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر گلبرگ عثمان بابر نے نکاسی آب آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔ 

ایم ڈی واسا نے نکاسی آب آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ تمام انڈر پاسز اور شاہراہوں کو مکمل کلیئر کیا جائے، انہوں  نے تمام مرکزی سیکنڈری اور ترتیری روڈز کو کلیئر کرنے کا بھی حکم دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے