اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور رنگ روڈ کے قریب مزدا ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

20 Jul 2026
20 Jul 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق رنگ روڈ کے قریب تیز رفتار مزدا ٹرک فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ دو زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب حکام کا کہنا تھا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 40 سالہ رفیق اور 30 سالہ اعجاز کے نام سے ہوئی ہے جب کہ زخمی ہونے والوں میں 18 سالہ وسیم اور 19 سالہ سالک حمزہ شامل ہیں۔

علاوہ ازیں ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جب کہ جاں بحق افراد کی لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں، مزید برآں پولیس بھی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور واقعے کی قانونی کارروائی جاری ہے اور حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے