اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روزانہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین پر ٹینکر مالکان کا شدید تحفظات کا اظہار

19 Jul 2026
19 Jul 2026

(ویب ڈیسک)آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیرِ پیٹرولیم کو ہنگامی خط ارسال کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ بنیادوں پر قیمتوں کے تعین پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈیلی پرائسنگ کے نظام سے ٹینکر انڈسٹری کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور کاروبار چلانا مشکل ہو جائے گا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اس فیصلے کے باعث ٹینکر آپریشنز بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ٹینکر مالکان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا پرانا نظام بحال رکھا جائے کیونکہ ڈیلی پرائسنگ کا فیصلہ صنعت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے