اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اسحاق ڈار، کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

18 Jul 2026
18 Jul 2026

(لاہورنیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کویت کے وزیر خارجہ کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی، جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

ترجمان کے مطابق کویتی وزیر خارجہ نے ایران پر جاری حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں گے۔

گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر مکمل عمل درآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترجمان کے مطابق کویتی وزیر خارجہ نے خطے میں مذاکرات کے فروغ اور استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا، جبکہ اسحاق ڈار نے فوری طور پر کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے