اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیلاب اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

18 Jul 2026
18 Jul 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات اور متعلقہ اداروں کی جانب سے 20 سے 23 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال اور اربن فلڈنگ کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس دوران دریائے چناب (مرالہ)، دریائے جہلم (منگلا اپ سٹریم) اور دریائے کابل کے ملحقہ نالوں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔

اسی عرصے میں دریائے جہلم، چناب اور راوی سے منسلک اہم نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ خیبر پختونخوا، ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور شمالی بلوچستان کے برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق 20 سے 23 جولائی کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور فیصل آباد میں شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خطرہ بھی موجود ہے۔

متعلقہ اداروں کو ممکنہ صورتحال کے پیش نظر الرٹ رہنے، حفاظتی اقدامات مکمل کرنے اور شہریوں کو بروقت آگاہ رکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے