اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فضل پورہ کوٹ خواجہ سعید میں بجلی کی بندش، شہری پریشان

18 Jul 2026
18 Jul 2026

(لاہور نیوز) فضل پورہ، کوٹ خواجہ سعید کے علاقے میں رات گئے اچانک بجلی کی طویل بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

شدید گرمی اور حبس کے موسم میں کئی گھنٹوں تک بجلی نہ ہونے سے علاقہ مکین سخت پریشان رہے، مقامی رہائشیوں کے مطابق متعدد بار متعلقہ حکام کو شکایات درج کرانے کے باوجود لیسکو کا عملہ بروقت بجلی بحال کرنے میں ناکام رہا، جس کے باعث شہریوں میں شدید تشویش پائی گئی۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ طویل لوڈشیڈنگ نے بچوں، بزرگوں اور مریضوں کیلئے مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ بجلی کی فراہمی جلد از جلد بحال کی جائے اور بار بار ہونے والی بندش کا مستقل حل نکالا جائے۔

شہریوں نے لیسکو کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور ذمہ داروں کے خلاف مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے