اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہورمیں حبس اور گرمی برقرار، کل سے 23 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

18 Jul 2026
18 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر میں گرمی اورحبس کی شدت برقرار ہے، محکمہ موسمیات نے کل سے 23 جولائی تک بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 32 اور زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمۂ موسمیات نے کل سے 23 جولائی تک بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، جس سے موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے