اپ ڈیٹس
  • 243.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں ولنگٹن مال 132 کے وی گرڈ سٹیشن میں آتشزدگی سے متعدد علاقوں کی بجلی بند

17 Jul 2026
17 Jul 2026

(لاہورنیوز) صوبائی دارالحکومت میں ولنگٹن مال 132 کے وی گرڈ سٹیشن میں بریکر پھٹنے سے آگ، متعدد علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی۔

 

 لیسکو ذرائع کے مطابق  132 کے وی ولنگٹن مال گرڈ اسٹیشن میں تکنیکی خرابی کے باعث بریکر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں قریبی لیسکو جی ایس ای سٹور میں آگ لگ گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ واقعے کے باعث گرڈ اسٹیشن بند ہو گیا، جس سے شہر کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہو گئے۔

دوسری جانب بجلی کی بندش سے آر اے بازار، کیولری گراؤنڈ، مدینہ کالونی، علی پارک، بھٹہ چوک، ڈیفنس، آفیسرز کالونی، والٹن روڈ اور گردونواح کے کئی علاقے متاثر ہوئے۔

علاوہ ازیں لیسکو ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، جبکہ تکنیکی عملہ خرابی دور کرنے اور بجلی کی بحالی کے لیے کام کر رہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے