اپ ڈیٹس
  • 243.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: گھر سے ماں کی 3 بچوں سمیت نعشیں برآمد، زہر دینے سمیت مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری

17 Jul 2026
17 Jul 2026

(لاہور نیوز) ویلنشیا ٹاؤن، بی ون بلاک کے ایک گھر سے 3 بہن بھائی مردہ حالت میں پائے گئے۔

پولیس کے مطابق متوفین میں 16 سالہ ریحان، 11 سالہ عریشہ اور 9 سالہ ارسل شامل ہیں، بچوں کے والد ناصر ڈوگر کو حراست میں لے کر مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے۔

بچوں کی 40 سالہ والدہ علینہ کو جناح ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچوں کے والد نے بیوی پر بچوں کو زہر دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں، بچوں کی ہلاکت سمیت دیگر وجوہات پر تحقیقات کا جاری ہیں جلد ہی اصل حقائق سامنے آ جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے