اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈیزل مہنگا، منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ

18 Jul 2026
18 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیر علی چوہدری کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے ٹرانسپورٹ کے آپریشنل اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے۔

حاجی شیر علی چوہدری کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اثرات مختلف شعبوں پر مرتب ہوں گے، جبکہ مال برداری مہنگی ہونے سے اشیائے ضروریہ سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے