اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مٹی کے تیل کی قیمت میں 34 روپے 33 پیسے فی لٹر اضافہ

18 Jul 2026
18 Jul 2026

(لاہور نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مٹی کے تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 34 روپے 33 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 276 روپے 66 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل مٹی کے تیل کی سرکاری قیمت 242 روپے 33 پیسے فی لٹر تھی۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد مٹی کا تیل استعمال کرنے والے گھریلو اور تجارتی صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے، جبکہ شہریوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناظر میں اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے