اپ ڈیٹس
  • 243.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

17 Jul 2026
17 Jul 2026

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے اور چاندی کے نرخ کم ہوگئے۔

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 994 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 86 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 21 ہزار 836 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 656 روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 126روپے کی کمی سے 6ہزار 29 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 108 روپے کی کمی سے 5ہزار 168روپے کی سطح پر آگئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے