اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی پرچم کے ڈیزائن اور استعمال کے قواعد پر عملدرآمد لازم قرار

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کے قومی پرچم سے متعلق اہم مراسلہ جاری کیا گیا ۔ 1989کی سرکاری ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کر دی گئی۔

تمام سرکاری محکموں، اداروں اور یونیورسٹیوں کو مراسلہ ارسال کیا گیا، قومی پرچم کے ڈیزائن اور استعمال کے قواعد پر عملدرآمد لازم قرار دیا، پھٹے اور میلے قومی پرچم کے استعمال سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی، قومی پرچم کو اشتہاری اور تجارتی مقاصد کے لیے استعمال پر پابندی ہے۔ 

قومی پرچم کی بے توقیری کا باعث بننے والے ہر عمل سے اجتناب کی ہدایت کی گئی، غیر ملکی پرچم صرف مقررہ سفارتی و سرکاری پروٹوکول کے تحت استعمال ہوں گے، قومی و غیر ملکی پرچموں کی نمائش مقررہ ضابطوں کے مطابق کرنے کی ہدایت کی گئی، مراسلہ 1989 کی ہدایات پر عمل درآمد کی یاددہانی کے لیے کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے