اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بغیر اجازت سمیں جاری کرنے پر موبائل کمپنیوں پر بھاری جرمانہ عائد

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کی اجازت کے بغیر شناختی کارڈز پر سمیں جاری کرنے کے معاملے پر چاروں بڑی موبائل کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 74 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کر دیئے۔

پی ٹی اے نے اپنے فیصلوں میں موبائل کمپنیوں کو سم اجرا کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے جرمانے مقررہ مدت میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے، بصورت دیگر مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اتھارٹی کے مطابق فرنچائزز کی خلاف ورزیوں کی ذمہ داری بھی متعلقہ موبائل کمپنی پر عائد ہو گی، کیونکہ کمپنیوں نے فرنچائزز اور بائیومیٹرک تصدیقی نظام کی مؤثر نگرانی نہیں کی۔

پی ٹی اے نے خبردار کیا ہے کہ غیر قانونی سموں کا اجرا شناختی چوری، سائبر فراڈ اور مالی جرائم جیسے سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے