اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان نےجولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان نےجولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا۔

ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو 20.69 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے ریٹ پر خریدا گیا، جولائی میں اب تک خریدا جانے والا یہ مہنگا ترین کارگو ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایل این جی کارگو  21 سے 22 جولائی کے درمیان مہیا ہوگا، پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے آج ایل این جی سپلائی کی بولیاں کھولیں، مجموعی طور  پر ایل این جی کارگو کے لیے 2 بولیاں موصول ہوئیں۔

ایک عالمی کمپنی نے 20.69 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سب سےکم بولی لگائی، دوسری عالمی کمپنی نے21.37 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یوکی بولی دی۔

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے