اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران ایک دیوار گر گئی تاہم ہیلی کاپٹر محفوظ رہا۔

مریم نواز آج پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں نواز شریف سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہی ہیں۔

واقعے میں ہیلی کاپٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز بھی محفوظ ہیں، حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے