اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بار کونسل کا آن لائن مقدماتی نظام کیخلاف صوبہ بھر میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بار کونسل نے آن لائن مقدماتی نظام کیخلاف پنجاب بھر میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

محکمہ مال کے نئے آن لائن مقدماتی نظام کیخلاف ہڑتال کی کال دی گئی، بار عہدیدار کے مطابق 16جولائی کو وکلا پنجاب بھر کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

بار کونسل  نے حکومت سے ریونیو کیس مینجمنٹ سسٹم کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ سیکرٹری پنجاب بار کونسل کی جانب سے ہڑتال کی کال کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے