اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.97 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 316.64 قیمت فروخت : 317.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.34 قیمت فروخت : 372.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.65 قیمت فروخت : 192.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.66 قیمت فروخت : 197.02
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.66 قیمت فروخت : 75.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.15 قیمت فروخت : 904.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے خریدے گئے 6 ہزار سے زائد ایئر کنڈیشنرز نصب نہ ہو سکے

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے تین سال قبل سوا دو ارب روپے کی لاگت سے خریدے گئے 6 ہزار 600 ایئرکنڈیشنرز کی تنصیب کا عمل اب تک مکمل نہیں ہو سکا جس کے باعث مریض اور طبی عملے کو شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

دستیاب معلومات کے مطابق تین گرمیوں کے موسم گزرنے کے باوجود 200 سے زائد ایئرکنڈیشنرز اب بھی سٹورز میں پڑے ہیں جبکہ مختلف سرکاری ہسپتالوں کو فراہم کیے گئے 500 سے زائد ایئرکنڈیشنرز بھی تاحال نصب نہیں کیے جا سکے۔

ذرائع کے مطابق ایئرکنڈیشنرز کی تنصیب میں تاخیر کی ایک بڑی وجہ اضافی ایلومینیم پائپوں کی خریداری کے لیے فنڈز کی عدم دستیابی ہے، جس کے باعث متعدد ہسپتالوں میں تنصیب کا عمل ادھورا رہ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے