اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 5 افراد زخمی

11 Jul 2026
11 Jul 2026

(لاہورنیوز) کھوکھر چوک کی کچی آبادی میں گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

 

ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق آگ گھر میں گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث لگی۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 19 سالہ علی، 11 سالہ عائشہ، 5 سالہ اویس اور 45 سالہ محمد علی سمیت پانچ افراد شامل ہیں۔

تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے