اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شادباغ: گندے نالے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، پولیس کارروائی میں مصروف

12 Jul 2026
12 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر کے علاقے شادباغ میں عامر روڈ کے قریب گندے نالے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچی اور نالے میں موجود لاش کو باہر نکال لیا۔

بعد ازاں پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید کارروائی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور شواہد کی روشنی میں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے