اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن

06 Jul 2026
06 Jul 2026

(لاہور نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن ہے، ملاقات کرنیوالے وکلا کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 07 جولائی (کل) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ دن ہے، اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کیلئے چھ افراد پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔

ملاقات کیلئے بھیجے گئے ناموں میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ، خالد یوسف چودھری، فتح اللہ برقی، حسنین مرتضیٰ سنبل اور شہباز احمد سیال شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بھی اڈیالہ جیل آمد کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے