اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ ایڈمنسٹریشن کمیٹی کی ازسرنو تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

06 Jul 2026
06 Jul 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کو نئی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کی سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس صداقت علی خان، جسٹس سید شہباز علی رضوی، جسٹس فیصل زمان خان، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس مرزا وقاص رؤف کو ایڈمنسٹریشن کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے