اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: شوہر کا بیوی اور پانچ بچوں پر چھریوں سے حملہ، تمام زخمی

01 Nov 2026
01 Nov 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقے حاکم چوک کے قریب ایک شخص نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی اور پانچ بچوں کو زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ارشد ناراض بیوی کو منانے کے لیے اپنے سسرال گیا تھا، جہاں بیوی نے اس کے ساتھ واپس جانے سے انکار کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کے انکار پر ملزم نے طیش میں آکر اس پر چھریوں سے حملہ کردیا۔ ماں کو بچانے کے لیے بچے درمیان میں آگئے، جس کے نتیجے میں پانچوں بچے بھی زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں بچوں کی والدہ بھی شامل ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے ملزم ارشد کو موقع سے گرفتار کرلیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے