اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گجومتہ : کوسٹر درخت سے ٹکرا گئی، 12 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

04 Jul 2026
04 Jul 2026

(لاہور نیوز) گجومتہ کے علاقے میں روہی نالہ کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق تیز رفتار کوسٹر موٹر سائیکل کو بچانے کی کوشش کے دوران بے قابو ہو کر سڑک کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں جنرل اسپتال لاہور منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں سے ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ دیگر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے