اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں گرمی کی شدت برقرار، آج درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

04 Jul 2026
04 Jul 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور گزشتہ روز کے مقابلے میں آج درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ اس وقت لاہور کا درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق ہوا 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج لاہور میں بارش کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، جس کے باعث شہر میں گرم اور مرطوب موسم برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے