اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ: ٹی ایچ کیو ہسپتال کے قریب چھت گرنے سے 13 سالہ بچی جاں بحق

03 Jul 2026
03 Jul 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کے قریب چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 13 سالہ بچی حمیرا ملبے تلے دب کر موقع پر جاں بحق ہو گئی، جبکہ 6 سے 7 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں علاج معالجہ فراہم کیا جا رہا ہے۔

واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور سوگ کی فضا چھا گئی، جبکہ متعلقہ حکام  نے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے