اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایس ایم ڈبلیو 5 سب میرین کیبل میں خرابی، انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(لاہورنیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل سسٹم ایس ایم ڈبلیو 5 (SMW-5) میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ ٹریفک میں خلل پیدا ہوا ہے، جس سے بعض صارفین کو سروس کے معیار اور کنیکٹیویٹی میں وقفے وقفے سے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔

 

پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق ادارہ صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے، جبکہ ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹ خرابی کی اصل وجہ معلوم کرنے کے لیے ایس ایم ڈبلیو 5 کنسورشیم کے ساتھ رابطے میں ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک کو متبادل بین الاقوامی لنکس پر منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی مکمل بحالی تک صورتحال کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے